Sell to
Get paid with
Price per Tether
Paxful پر ٹیدر کیسے فروخت کریں
Paxful میں، ہم لوگوں کی مالی آزادی کے قریب آنے اور ان کو اپنا مالک بننے میں مدد کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بٹ کوئن کے علاوہ، اب آپ دنیا بھر کے تین ملین سے زیادہ صارفین کو براہ راست ٹیدر (USDT) بھی فروخت کر سکتے ہیں۔ ایسکرو کی معاونت-یافتہ ادائیگیوں کے ساتھ، اپنے نرخ مقرر کرنے کی آزادی، اور ادائیگی کے 300 سے زیادہ طریقوں سے انتخاب کرنا، ہماری عوامی-تقویت یافتہ مارکیٹ پلیس ہر ایک کے لیے منافع کمانا ناقابل یقین حد تک آسان بناتی ہے۔
شروع کرنے کے لیے، Paxful پر سائن اپ کریں یا اپنے موجودہ اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور ان مراحل پر عمل کریں:
- ادائیگی کا اپنا ترجیحی طریقہ اور وہ کرنسی مقرر کریں جس میں آپ ادائیگی کرنا چاہتے ہیں۔
- پیشکشوں کی فہرست دیکھنے کے لیے پیشکشیں تلاش کریں کو دبائیں جو آپ کی ابھی درج کردہ تقاضوں پر پوری اترتی ہیں۔
- پیشکشوں کو دیکھتے ہوئے، ہر تفصیل پر توجہ دیں۔ اس میں خریداروں کی ساکھ کے اسکور، ان کی دستیابی، اور مجوزہ نرخ شامل ہیں۔ اگر آپ کو کوئی اچھا میچ نہیں ملتا ہے، تو آپ ہمیشہ اپنی خود کی پیشکش بنا سکتے ہیں تاکہ ان صارفین کو متوجہ کر سکیں جو آپ کی شرائط پر ٹیدر خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
- ایک بار جب آپ کو اپنی پسند کی پیشکش مل جائے، تو فروخت کریں پر کلک کریں۔ اس سے ابھی ٹریڈ شروع نہیں ہو گا؛ اس کے بجائے، آپ کو خریدار کی شرائط و ضوابط دیکھنے کو ملیں گے۔
- اگر آپ شرائط سے اتفاق کرتے ہیں، تو وہ رقم درج کریں جس کے لیے آپ ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں اور ابھی فروخت کریں پر کلک کریں۔ اس سے ٹریڈ شروع ہو جائے گا اور آپ کا USDT ہمارے محفوظ ایسکرو سسٹم میں منتقل ہو جائے گا۔
- خریدار کی ہدایات نوٹ کریں اور لائیو چیٹ میں ضروری معلومات فراہم کریں۔ آپ کے ادائیگی موصول ہونے کے بعد، آپ USDT کو ہمارے ایسکرو سے خریدار کے والیٹ میں جاری کر سکتے ہیں، اور عوامی رسید رکھ سکتے ہیں۔
- ٹریڈ کے بعد، ہمیشہ خریدار کے لیے رائے دینے پر غور کریں۔ اس سے نہ صرف انہیں اپنی ساکھ بنانے میں مدد ملتی ہے، بلکہ دوسرے ٹریڈرز کو بھی اندازہ ہوتا ہے کہ وہ کس کے ساتھ ڈیلنگ کر رہے ہیں۔
پریشانی سے پاک ٹریڈنگ تجربہ کو یقینی بنانے کے لیے، ہماری بِٹ کوئن اور ٹیدر کی فروخت کے قواعد پڑھیں۔ آپ ہماری اچھی پیشکش کی شرائط بنانے کے لیے گائیڈ کو بھی دیکھ سکتے ہیں تاکہ آپ اپنے خریداروں کے لیے بے حد پرکشش پیشکشیں بنا سکیں۔
یہاں Paxful میں، ہمارے پاس سخت اقدامات لاگو ہیں تاکہ آپ کسی بھی وقت، کہیں بھی محفوظ طریقے سے ٹریڈ کر سکیں۔ ہزاروں جائز پیشکشوں کے ذریعے براؤز کریں اور آج ہی ٹیدر فروخت کرنا شروع کریں!