Buy from
اس کے ساتھ ادائیگی کریں
Price per Bitcoin
Revolut کے ساتھ بٹ کوئن کیسے خریدیں
Revolut کو 20 لاکھ سے زیادہ صارفین استعمال کرتے ہیں اور بین الاقوامی رقم کی منتقلیوں اور پئیر ٹو پئیر ادائیگیوں سمیت بینکاری سروسز کا ایک وسیع سلسلہ پیش کرتا ہے۔ اب، آپ Revolut کو کسی اضافی فیس کے بغیر Paxful پر بٹ کوئن خریدنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ یہاں ہے کہ کیسے:
سب سے پہلے آپ کو اپنے Paxful اکاؤنٹ میں سائن ان کرنے کی ضرورت ہے یا اکاؤنٹ تخلیق کریں پر کلک کر کے اکاؤنٹ بنائیں۔ اکاؤنٹ کی توثیق کے عمل کو مکمل کرنے کے بعد، متعلقہ پیشکشوں کو دیکھنے کے لیے بٹ کوئن خریدیں پر کلک کریں Revolut کو ادائیگی کے اپنے ترجیحی انداز کے طور پر سیٹ کریں۔ بہترین پیشکشیں معروف وینڈرز کی طرف سے آتی ہیں اور انہیں تلاش کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ سب سے زیادہ مثبت تاثرات کے ساتھ فروخت کنندہ کے پروفائل کی جانچ کریں۔ وینڈر کی ٹریڈ ہسٹری اور ان کے ٹریڈ شراکت داروں کی جانب سے جائزے دیکھنے کے لئے صرف ان کے نام پر کلک کریں۔
جیسے ہی آپ کو کسی قابل اعتماد وینڈر سے اپنی پسند کی پیشکش مل جاتی ہے، تو ان کے ٹریڈ کے تقاضوں پر ایک نظر ڈالنے کے لیے خریدیں پر کلک کریں۔ ٹریڈ کی شرائط احتیاط سے پڑھ لیں اور ہر لفظ تک ان پر عمل کریں۔ "شرائط قبول کریں اور ابھی بٹ کوئنز خریدیں" بٹن پر کلک کریں اگر آپ کو پیشکش کی شرائط پسند آ جاتی ہیں۔ ایک لائیو چیٹ باکس سامنے آئےگا جہاں آپ فروخت کنندہ کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں اور پوچھ لیں کہ کیا ان کے کوئی دیگر تقاضے بھی ہیں۔
نوٹ کریں کہ ایک بار ٹریڈ شروع ہونے کے بعد فروخت کنندہ کے BTC کو لاک کرنے کے لیے Paxful ایک ایسکرو سسٹم استعمال کرتا ہے — تاکہ آپ کے پیسے محفوظ رہیں۔
Once you send the payment to the seller’s Revolut account, click Mark as Paid so that the seller can release the BTC from escrow. That’s it! You’ve successfully bought Bitcoin using your Revolut account.