Buy from
اس کے ساتھ ادائیگی کریں
Price per Bitcoin
Paxful پر بٹ کوئن کیسے خریدیں
بٹ کوئن (BTC) سب سے کم قیمت پر خریدیں چاہے آپ کہیں سے بھی ہوں۔ Paxful پیئر ٹو پیئر فنانس کے اصول پر کام کرتا ہے جو آپ کو کم رقم صرف 10 USD کے ساتھ BTC خریدنے کے قابل بناتا ہے۔ آپ بینکوں یا کارپوریشنوں کے بغیر—اپنے جیسے دیگر لوگوں سے براہ راست خرید سکتے ہیں۔
بہترین حصہ؟ جب آپ Paxful پر بٹ کوئن خریدتے ہیں تو کوئی فیس وصول نہیں کی جاتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کو اپنے پیسوں سے زیادہ کرپٹو موصول ہو گی۔ پلیٹ فارم پر دستیاب ادائیگی کے تقریباً 400 طریقوں کی بدولت، آپ آن لائن والیٹ یا بینک منتقلیوں کے ذریعے اپنی نقد رقم کو بٹ کوئن میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ آپ دیگر کرپٹوکرنسیوں جیسے بٹ کوئن کے لیے ایتھریم کو بھی ٹریڈ کر سکتے ہیں، یا بدلے میں BTC کا ایک حصہ حاصل کرنے کے لیے گفٹ کارڈز بھی فروخت کر سکتے ہیں۔
Paxful کو والیٹ لیول سیکیورٹی کے ساتھ محفوظ بنایا گیا ہے اور متحدہ امریکہ میں منی سروسز بزنس کے طور پر منظم کردہ ہے۔ ہماری تجزیہ کاروں کی فوج مارکیٹ پلیس کی کڑی نگرانی کرتی ہے اور ایک محفوظ ٹریڈنگ ماحول کو یقینی بنانے کے لیے صارفین کی تصدیق کی جاتی ہے۔ ان تمام تحفظاتی اقدامات کے لاگو ہونے کے ساتھ، آپ یہ جان کر مطمعن ہو سکتے ہیں کہ آپ کی معلومات اور کرپٹو ہمارے پاس محفوظ ہیں۔
یہاں ہے کہ آپ Paxful پر بٹ کوئن خریدنا کیسے شروع کر سکتے ہیں:
- Paxful اکاؤنٹ کے لیے سائن اپ کریں - اپنا 2FA سیکیورٹی کے ساتھ مفت بٹ کوئن والیٹ حاصل کرنے کے لیے اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور اس کی تصدیق کریں۔ اپنا اکاؤنٹ تشکیل دینا آسان ہے اور ایسا منٹوں میں کیا جا سکتا ہے۔ شروع کرنے کے لیے آپ کو بس ایک درست ای میل ایڈریس، فون نمبر اور آئی ڈی کی ضرورت ہو گی۔
-
ایک وینڈر تلاش کریں – مین مینیو سے خریدیں پر کلک کریں اور بٹ کوئن خریدیں منتخب کریں۔ آپ کے تقاضوں سے مماثل مقامی اور بین الاقوامی فروخت کنندگان تلاش کرنے کے لیے رقم درج کریں جو آپ خرچ کرنا چاہتے ہیں، پھر اپنی ترجیحی کرنسی، اور سائیڈبار ویجیٹ میں اپنی مرضی سے ادائیگی کا طریقہ مقرر کریں۔
ہم تمام صارف کی اقسام (سفارت کار، ایسوسی ایٹ، وغیرہ) کے لیے فلٹر کرنے کی سفارش کرتے ہیں فلٹر کرنے سے سب سے زیادہ بھروسہ مند وینڈرز کو دکھایا جا سکے گا جو Paxful سے سیکیورٹی کی پڑتالوں کے ایک اضافی مرحلے سے گزرے ہوئے ہوتے ہیں۔ - تقاضے پڑھیں – وینڈر کی شرائط دیکھنے کے لیے خریدیں بٹن پر کلک کریں۔ ادائیگی کے طریقہ کار پر منحصر، فروخت کنندگان آپ کو اپنے آن لائن والیٹ سے رقوم کا اسکرین شاٹ، بینک ڈیپازٹ سلپ کی فوٹو، یا آپ کے خریدے ہوئے گفٹ کارڈ کی رسید کی ایک کاپی فراہم کرنے کا بھی کہہ سکتے ہیں۔ کچھ وینڈرز اضافی سیکیورٹی مقاصد کے لیے آپ کو ایک درست آئی ڈی ہاتھ میں پکڑ کر سیلفی بنا کر بھیجنے کا بھی کہہ سکتے ہیں۔
- ٹریڈ شروع کریں - اگر آپ فروخت کنندہ کی شرائط کی تعمیل کر سکتے ہیں، تو آپ ویجیٹ میں بٹ کوئن کی رقم درج کریں جو آپ خریدنا چاہتے ہیں، تو پھر ٹریڈ شروع کرنے کے لیے ابھی خریدیں پر کلک کریں۔ اس سے فروخت کنندہ کے ساتھ ایک لائیو چیٹ کھلے گی جہاں آپ کو مزید ہدایات موصول ہوں گی کہ ٹریڈ کو کیسے مکمل کرنا ہے۔ لائیو چیٹ تمام پیغامات کو ریکارڈ کرتی ہے اور اگر آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہوا تو یہ آپ کو تحفظ فراہم کرے گی، لہذا برائے مہربانی Paxful سے ہٹ کر مواصلت نہ کریں۔
- ادائیگی بھیجیں اور اپنا BTC وصول کریں - جب تمام تقاضے پورے ہو جائیں اور وینڈر آگے بڑھنے کا اشارہ دے، تو ادائیگی منتقل کریں اور فوری طور پر ادا شدہ پر کلک کریں۔ یہاں پر، آپ کے ٹریڈ پارٹنر کو آپ کی ادائیگی قبول کرنے اور کرپٹو جاری نہ کرنے کی روک تھام کے لیے وینڈر کے BTC کو ایسکرو میں مقفل کر دیا جاتا ہے۔ جیسے ہی فروخت کنندہ آپ کی ادائیگی کی تصدیق کر لیتا ہے، بٹ کوئن ایسکرو سے جاری کر دیا جائے گا اور آپ کے Paxful والیٹ میں منتقل کر دیا جائے گا۔
اب بس فروخت کنندہ کو اپنے تجربے کا جائزہ دینا باقی ہے اور بس اتنا ہی! مزید معلومات کے لیے، آپ Paxful پر Paypal کے ساتھ بٹ کوئن خریدنے کے طریقے سے متعلق ہمارا تفصیلی ویڈیو واک تھرو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کرنے کے لیے صفحہ کے نچلے دائیں کونے میں چیٹ آئیکن پر کلک کریں۔ ہم یہاں 24/7 آپ کے لیے موجود ہیں—یہاں تک کہ چھٹیوں میں بھی!
Paxful پر بٹ کوئن خریدنا محفوظ اور آسان ہے، اس کے لیے ہماری بات پر یقین نہ کریں—بلکہ دنیا بھر سے لاتعداد Paxful صارفین کے جائزے پڑھیں۔